ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر چھری کے وار سے ڈاکوؤں نے نوجوان طالب علم کو قتل کر دیا

کراچی(پی این آئی)ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر چھری کے وار سے ڈاکوؤں نے نوجوان طالب علم کو قتل کر دیا۔ منگھو پیر ناردن بائی پاس کے قریب ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کر نے پر چھری کے وار کرکے نوجوان طالب علم کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق منگھو پیر تھانے کی حدود ناردن

بائی پاس آلاصف کانٹا کے قریب ملزمان نے موٹرسائیکل سوار 17 سالہ محمد علی ولد غلام سرور کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر چھری کے پے درپے وار کرکے شدید زخمی کردیا اورفرار ہوگئے، نوجوان کو شدید زخمی حالت میں مرشد اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں