بھارتی خفیہ ادارے کے ایجنٹ کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایک ساتھی بھی پکڑا گیا

کراچی( پی این آئی)بھارتی خفیہ ادارے کے ایجنٹ کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایک ساتھی بھی پکڑا گیا،بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنیوالے سرکاری ملازم کو 15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔ ایف آئی اے کا دعویٰ ہے کہ ملزم آصف صدیقی قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے متعلق معلومات ،حساس مقامات کی

تصاویر اور اہم تفصیلات بھارت بھیجتا تھا۔ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے را سلیپر سیل کے اہم رکن اور ایم کیو ایم لندن سے وابستہ آصف صدیقی کو گرفتار کرلیا، ملزم 17 گریڈ کا افسر تھا ۔ایف آئی اے حکام کا دعویٰ ہے کہ ملزم قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے متعلق معلومات حساس مقامات کی تصاویر اور اہم تفصیلات بذریعہ ای میل بھارت بھیجتا تھا ، ملزم اسلحے کی ترسیل میں بھی ملوث ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں