پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی والدہ محترمہ المعروف آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہ رضائے الٰہی سے وصال فرما گئی ہیں

برمنگھم (خادم حسین شاہین) انا لله و انا اليه راجعون سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت علی پور سیدآباد شریف ضلع نارو وال پاکستان پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی والدہ محترمہ المعروف آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہ رضائے الٰہی سے وصال فرما گئی ہیں ۔ نماز جنازہ 8 مئی بروز جمعة المبارک بعد از نماز

عصر 5:30 بجے آستانہ عالیہ حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف ضلع نارووال میں ادا کی گئی۔ ایوان نعت یو کے سے تعلق رکھنے والےپیر محمد فاروق شاہ سیالوی،صاحبزادہ قاری تنویر اقبال قادری اور ذوالفقار علی نقشبندی نےگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل آپا جی سرکار کے درجات بلند فرمائے اورعلی پور شریف کے تمام سادات کرام کو صبر کثیر عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close