لاہور(پی این آئی)مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، جہلم پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا،مذہبی منافرت پھیلانے ،اشتعال انگیزی کرنے، مختلف علمائے کرام اور مذہبی شخصیات کو قتل کرنے کی ترغیب دینے کے جرم میں انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم پولیس نے دفعہ 153A کے تحت ایف آئی آر درج
کر کے گرفتار کر لیا ہے، ایف آئی آر سب انسپکٹر محمد شعیب اصغر کیانی کی مدعیت میں درج کی گئی ہے، ایف آئی آر کے مطابق ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے بین المسالک ہم آہنگی کو نقصان پہنچا رہا تھا، تحریک منہاج القرآن کے سینئر رہنما ڈائریکٹرایڈمنسٹریشن جواد حامد نے ڈی پی او جہلم کی توجہ ویڈیو بیان کی طرف مبذول کروائی اور اس سخت نوٹس لینے کی اپیل کی۔……پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں