ڈومیلی پولیس کی کارروائی، اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ ڈومیلی پولیس کی کاروائی،اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری گرفتار، تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اے کیٹگری کے مفرور اشتہاری محمد یاسین الیاس سلو کو گرفتار کرلیا اس کاروائی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے تھانہ ڈومیلی پولیس کو شاباش دی ہے۔۔۔۔

ڈکیتیوں میں مزاحمت پر دو شہری ڈاکوؤں کےہاتھوں مارے گئے، پولیس خاموش تماشائی

رائے ونڈ، 5 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ظالموں کے ہاتھ روکے نہ جا سکے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close