کورونا سے جنگ، جہلم میںڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کا قیام

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کورونا سے نمٹنے کے لیے رڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کا قیام جو تمام معاملات کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس ریلیف ٹائیگرز رضا کاران کی مانیٹرنگ بھی کرے گی۔ کمیٹی میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کنونیئر جبکہ ربنواز منہاس اے ڈی سی ایف اینڈ پی سیکرٹری ڈسٹرکٹ سٹیئرنگ

کمیٹی،اور ممبران میں رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق،،چوہدری واجد حسین ڈی او سوشل ویلفیئر،ڈاکٹر میاں مظہر حیات ڈی ایچ او، ظفر گوندل ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جہلم،چوہدری شہباز احمد کھائی کلیہ،خاور وجاہت وسیم اس سٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران ہونگے۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سگے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی لرزہ خیز واردات سگے بیٹے اور بھتیجی نے مل کرماں کاگلا دبانے کا اعتراف کر لیا، ملزمان گرفتار

چترال میں 12 سے 70 سال عمر کے 8 افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، تعداد 27 ہوگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close