سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ ضلع ہذا کے تھانہ جات نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے18 ملزمان۔فیصل متین ولد خالد حسین۔نبیل خالد ولد خالد حسین سکنائے مشین محلہ نمبر 2جہلم ۔واصف اقبال ولد محمد اقبال سکنہ مشین محلہ

نمبر 3جہلم۔محمد اویس ولد عبدالحکیم سکنہ اسلام پورہ جہلم۔نعمان شہزاد ولد محمد مشتاق ۔محمد بلال ولد محمد مشتاق سکنائے چوٹالہ جہلم۔دلبر خان ولد رحیم ملا ۔خان غالب ولد زین اللہ سکنائے سرائے عالمگیر ۔محسن بٹ ولد جاوید اقبال ۔ارباز وزیر ولد وزیر احمد سکنائے دینہ۔کریم اللہ ولد محمد نذیر۔محمد نقیب ولد نبی خان سکنائے سوہاوہ ۔محمد ابرار ولد شفاعت علی۔علی حسن ولد محمد رفیق سکنائے ڈومیلی۔غلام مرتضیٰ ولد غلام حیدر ۔عبدالرحمان ولد محمد ایوب سکنائے سرائے عالمگیر۔صدف عمران ولد خالد محمود۔محمد اویس ولد عاشق حسین سکنائے سوہاوہ کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔ایس آئی عاطف یونس تھانہ سٹی نے دوران گشت 2 ملزمان ۔داؤد ولید ولد ولید احمد ۔عبدالرحمان ولد نوید اکرم سکنائے تحصیل روڈ جہلم سے پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم حسنین علی ولد لیاقت علی سکنہ رحمان آباد دینہ سے بھاری تعداد میں پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی ارسلان یٰسین تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم وسیم شہزاد ولد امیر شاہ سکنہ ہڈالہ دینہ سے بھاری تعداد میں پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی محمد اشرف تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم محمد ذیشان ولد محمد حفیظ سکنہ دھمیال سوہاوہ سے پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی واجد حسین تھانہ سوہاوہ نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم قاسم محمود ولد ارشد محمود سکنہ سسرال بوکرہ سے پسٹل اور روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی محمد اعظم انچارج پولیس چوکی دھریالہ جالب نے دوران گشت ملزم محمد اشفاق ولد محمد مشتاق سکنہ ڈنڈوٹ پنڈدادنخان سے پسٹل اور روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی محمد اشرف تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم جعفر عباس ولد رضا عباس ساکن سر گڈھن سوہاوہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی غلام مجتبیٰ تھانہ سول لائن نے دوران گشت ملزم احسن ذوالفقار ولد محمد ذوالفقار سکنہ محلہ عباس پورہ جہلم سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close