لندن (خادم حسین شاہین) یو کے میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر جہان فانی سے رخصت ہو گئیں۔میمونہ کے انتقال سے پاکستانی و کشمیری برادری میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ڈاکٹر میمونہ ایک اعلیٰ باکمال ڈاکٹر اور ایک اچھی انسان
تھیں۔ وہ دوست احباب کے حلقے میں مقبول تھیں اور ضرورت کے وقت کام آنا ان کی پہچان تھی۔ پاکستانی کمیونٹی نے ڈاکٹر میمونہ کے اہل خانہ سے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔۔۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین ۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں