جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم گزشتہ شب رانا عمر فاروق نے جادہ چوک جہلم،میدان پاکستان چوک جہلم اور مین بازار جہلم کا اچانک دورہ کیا اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور ڈبل سواری کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرکے تھانے بھجوا دیا جبکہ تین ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کی خلاف ورزی
کرنے پر بند کروا دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز تھانہ جات کو خصوصی احکامات جاری کیے کہ دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والوں اور ڈبل سواری کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف موثر کارروائیاں عمل میں لائی جائیں۔ اس کے علاوہ ضلع بھر کے تھانہ جات کی پولیس کارروائیاں جاری رہیں جن میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے 45 ملزمان۔احمد رضا ولد عبدالغفور سکنہ روہتاس روڈ جہلم۔محمد عثمان ولد شفاقت حسین سکنہ ڈھوک عبداللہ جہلم۔شہروز حیدر ولد عبدالوحید۔محمد فرحان ولد محمد برحان سکنائے باغ محلہ۔محمد مجتبیٰ ولد شاہد افضل۔قیصر رشید ولد محمد رشید۔ابرار حسین ولد محمد اقبال سکنائے گجرات۔جمشید احمد ولد فتح شیخ سکنہ خانیوال۔طیب بشیر ولد بشیر احمد۔خان شیر علی ولد محمد ایوب سکنائے مشین محلہ نمبر 3جہلم۔انوار الحق ولد غلام فرید سکنہ محلہ بابا مہندی شاہ۔شاہد پرویز سیٹھی ولد محمد شریف سیٹھی سکنہ محلہ مستریاں جہلم۔عرفان احمد ولد احمد حسین۔محمد نعمان ولد محمد محفوظ سکنائے ٹاہلیانوالہ جہلم۔محمد عبید قریشی ولد عبدالرحمان قریشی سکنہ ملاں محلہ جہلم۔محمد مبشر ولد خالد حسین سکنہ گلشن ٹاؤن جہلم۔محمد زاہد خان ولد غلام حسین سکنہ گھرمالہ جہلم۔محبت علی ولد اللہ دتہ سکنہ چک گھیال جہلم۔شہریار ظہیر ولد ظہیر اختر بٹ سکنہ مشین محلہ نمبر 3کرمپٹ مارکیٹ جہلم۔محمد عبداللہ ولد محمد ارشد سکنہ جادہ جہلم۔فرخ سکندر ولد سکندر حسین۔جہانزیب سہیل ولد سکندر حسین سکنائے کنتریلی جہلم۔طیب حمید ولد طلعت حمید۔ابرار حسین ولد محمد اقبال سکنائے مشین محلہ نمبر 2جہلم۔جہانگیر اقبال ولد تاج محمد۔بابر نواز ولد رب نواز سکنائے تین پورہ جہلم۔راشد حسین ولد محمد عاشق سکنہ کٹیام دینہ۔وقار یونس ولد عبدالرازق سکنہ متیال دینہ۔طاہر محمود ولد محمود حسین۔ارسلان رضا ولد رحمت خان سکنائے نکودر دینہ۔محمد یحییٰ ولد محمد بابر۔محمد ارسلان ولد محمد نعیم سکنائے کھوکھراں دینہ۔احتشام علی ولد ذوالفقار علی۔کاشف گلزار ولد گلزار احمد سکنائے منڈی بہاؤالدین۔عمران حیدر ولد امتیاز احمد۔احسان حیدر ولد امتیاز احمد سکنائے ملک پور جہلم۔محمد غفعور ولد غلام رسول۔محسن رضا ولد محبوب عالم۔وقار احمد ولد مختار احمد سکنائے بھیرہ پنڈدادنخان۔محمد عاصم ولد محمد ممتاز۔جمشید حسین ولد صابر حسین سکنائے لِلہ۔محمد شفیق ولد تازہ گل۔باز محمد ولد خان محمد سکنائے لِلہ۔محمد فیاض ولد حلام محمد۔محمد رمضان ولد محمد سرور سکنائے اتھر پنڈدادنخان جہلم کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔اے ایس آئی محمد طفیل تھانہ صدر نے دوران گشت ملزم محمد ذوالقرنین ولد نزاکت علی سکنہ کالا گجراں جہلم سے متعدد تعداد میں پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی ظہیرالدین بابر تھانہ صدر نے زیر تفتیش مقدمہ کے 4 ملزمان۔اختر محمود ولد غضنفر محمود۔محمد اشرف ولد عبدالغفور۔نعمان عرف نوما ولد غضنفر محمود۔عنصر محمود ولد غضنفر محمود سکنائے مفتیاں جنوال جہلم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔اے ایس آئی طالب حسین تھانہ پنڈڈادنخان نے دوران گشت ملزم طارق محمود عرف طاری ولد خلیل احمد سکنہ ہرن پور پنڈدادنخان جہلم سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں