ٹرک کے زریعے مانسہرہ جانے والے 36 افراد گرفتار

کراچی(پی این آئی)کراچی سے ٹرک میں مانسہرہ جانے والے 36 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ لاک ڈاؤن پر موثر طور پر قابو پانے کے لیے چیکنگ کا عمل جاری تھا کہ اس دوران کراچی سے مانسہرہ جانے والے ایک ٹرک کی تلاشی لی جس میں سے 36 افراد موجود تھے، جنہیں حیدری پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے

ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں ٹرین اور پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے شہری بین الصوبائی سفر کے لیے ٹرکوں کا استعمال کر رہے ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں