تھانہ دینہ، منگلا، پنڈدادنخان کارروائیوں میں اسلحہ، منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی شاہد مصطفٰی تھانہ جلالپور شریف کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم الطاف حسین ولد محمد رفیق سکنہ ڈھری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی مناظر حسین تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہو ئے ملزم محمد حمزہ ولد محمد شاہد سکنہ باغ محلہ جہلم سے شب برات پر استعمال ہونے والا سامان بھاری مقدار میں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی خالد محمود تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہو ئے ملزم محمد فیصل ولد ذوالفقار سکنہ گلی مغل سٹریٹ دینہ جہلم سے شب برات پر استعمال ہونے والا سامان بھاری مقدار میں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہو ئے ملزم محمد راحیل ولد محمد اشرف سکنہ انور کالج والی گلی منگلا روڈ دینہ جہلم سے شب برات پر استعمال ہونے والا سامان بھاری مقدار میں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی ارسلان ےٰسین تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہو ئے ملزم محمد شاکر ولد امانت علی سکنہ کیانی سٹریٹ دینہ جہلم سے شب برات پر استعمال ہونے والا سامان بھاری مقدار میں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی محمد شفیق تھانہ منگلا کینٹ نے کاروائی کرتے ہو ئے ملزم ندیم پرویز ولد پرویز اختر سکنہ سدھ تاج دینہ جہلم سے شب برات پر استعمال ہونے والا سامان بھاری مقدار میں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی ابرار حسین تھانہ منگلا کینٹ نے کاروائی کرتے ہو ئے ملزم سید ابرار حسین ولد سید رشید حسین سکنہ چک عبدالخالق دینہ سے شب برات پر استعمال ہونے والا سامان بھاری مقدار میں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی محمد ریاض تھانہ پنڈدادنخان نے دوران گشت ملزم محمد عدنان ولد نذر محمد سکنہ مڑیالہ ضلع سرگودھا سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی محمد طفیل تھانہ صدر نے دوران گشت ملزم محمد افضل خان عرف میرافضل ولد دولت ذر سکنہ پکھوال راجگان جہلم سے 1100گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close