برمنگھم میں ایک اور سماجی و کاروباری شخصیت نذیر اعوان جہان فانی سے رخصت

بر منگھم (خاد حسین شاہین ) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کرونا وائرس کے وار جاری ،متعدد شخصیات کے بعد اب پاکستانی نژاد سماجی و کاروباری شخصیت نذیر اعوان بھی اپنی جان کی بازی ہار گئے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔ اس سے قبل برمنگھم میںالحاج چوہدری اسلم وسن اور جواد اقبال داد بھی اپنے دوست احباب کو غم زدہ کر کے رخصت ہو چکے ہیں۔ برمنگھم کی پاکستانی و آزاد کشمیر کی کمیونٹی انتہائی غمزدہ ہے۔ اللہ ان مرحومین کو اپنے جوا ررحمت میں جگہ دے، آمین

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close