کورونا سے بچاؤ ،ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب کام کررہا ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤکا مریضوں کے لیے شروع کیاگیا ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب،ان خیالات کا اظہار چیف کنلسٹنٹ و پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مریضوں کی طرف سے آئے موبائل فون پر علاج کے بارے میں کیا انہوں نے کہاکہ ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کا قیام مریضوں کے لیے ایک بہترین کوشش ہے جس کے تحت ہمیں مریضوں جن میں انیلہ، نبیل الرحمان،ارشد،جمیلہ،ریحانہ جبکہ ڈاکٹر ظفر محمود خواجہ سرجن کو فرح،ڈاکٹر احمد رضا نعمانی سرجن کو عدیل، فائزہ،خالد،محمد عامر،ڈاکٹر محمد اسد آرتھوپیڈک سرجن کو محمد بشیر جبکہ ڈاکٹر شوکت محمود اور ڈاکٹر اختر نجمی کو تصور،ظہیر،ابوبکر،اقراء،حمارا کے علاوہ بہت سے مریضوں کے فون آئے جنہوں نے اپنی بیماری کی تفصیلات بتائیں اور انہیں ڈاکٹرز نے دوائیاں بتا کر استعمال کرنے کا کہا جبکہ کورونا پر اسی محدود ہونے سے محفوظ ہوا جا سکتا ہے جس پر عمل جاری ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close