جہلم(طارق مجید کھوکھر)تھانہ پولیس لائن کی اہل محلہ کی شکایت پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے چھ نوجوان گرفتارکر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او ایس آئی محمد عمران کو نیا محلہ کے باسیوں نے شکایت کی کہ کچھ نوجوان اپنی چھت پر کرکٹ کھیل رہے ہیں جس سے ہم سے لوگ بری طرح پریشان ہیں جس پر رات دس بجے ایس ایچ او سول لائن نے اپنی فورس کے ہمراہ چھاپہ مار کر چھ نوجوانوں عمار جاوید،ارتضی حسن،عمران خان،محمد معید،محمد عمران،رضا جان کو فوری طور پر گرفتار کرکے ان کے خلاف ان کے خلاف بجرم 188 مقدمہ درج کرلیا ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں