ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کا کرونا وائرس کے متاثرین کے لیے پیکیج کا اعلان

جہلم (طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے کرونا وائرس کے متاثرین کے لیے پیکیج کا اعلان کردیا انہوں نے کہاکہ 2 اپریل سے پانچ اپریل تک اپنے کوائف ہمیں بھجوائیں انشاء اللہ آپ کا تحفہ آپ کے گھر اور علاقہ میں فراہم کیا جائیگا انہوں نے کہاکہ تحفہ حاصل کرنے کے لیے ہماری ہیلپ لائن 0544 -9270057پر کال کرکے نوٹ کریں جس میں آپ کا نام بمعہ ولدیت مکمل پتہ شناختی نمبر فون نمبر خاندان نمبر بیٹ کی تفصیل فیملی ممبران کی تعداد اور خاندان میں موجود لوگوں کی تفصیل ہونی چاہئے انہوں نے کہاکہ جہلم پولیس مشکل اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہے اور ساتھ رہیںگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close