چترال(گل حماد فاروقی) چترال ائیرپورٹ، گرم چشمہ روڈ پر کئی دنوں سے پانی بہہ رہا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف اس سڑک پر چلنے والے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا تھا بلکہ پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ ہورہا تھی اور دریا کی جانب اس کی کٹائی ہورہی تھی۔میڈیا پر مسئلہ اٹھایا گیا تو محکمہ کمیونیکیشن اینڈ
ورکس (مواصلات) کے ایگزیکٹیو انجینئر عثمان یوسف شنواری نے فوری طور پر ٹھیکدار کو کام پر لگادیا۔ کیلاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں پہلے سب انجینئرخالد بشیر نے بتایا کہ ایکسئن نے ان کو ہدایت کی کہ اس سڑک پر بہتا ہوا پانی کو فوری روک دیا جائےا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے فی الحال سڑک کے بیچ میں پائپ رکھ دیا ہے جس کے اندر سے پانی بہا کر سڑ ک کو بچایا جائے گا اور بعد میں اس کا ٹینڈر ہونے کے بعد چیو پل سے ائیر پورٹ تک سڑ ک کو تارکولی بنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ چیو پل کے قریب یہ سڑک پچھلے سال دریا میں گر چکا تھی جو نہایت حطرناک صورتحال تھی۔ دو سال قبل بھی اسی طرح سڑک ٹوٹنے کی وجہ سے ایک مسافر گاڑی دریا میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں