ٹریفک پولیس، فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ کی طرف سےماسک تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)محکمہ ٹریفک پولیس کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک تقسیم کیے گئے ڈی ایس پی ٹریفک محمد ارشد نے آج ضلع کچہری چوک میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام الناس میں سرجیکل ماسک تقسیم کیے اور عوام کو کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی

ہدایات کی۔اسی طرح جہلم کے نامور وکیل ممتاز سماجی رہنما فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ نے بھی عوام میں ماسک تقسیم کیے۔جبکہ کرونا وائر س کی وجہ ضلع کچہری کی تمام عدالتوں میں عوام کی طرف سے عدم دلچسپی کی بناء پر رونق کم ہو گئی۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close