جہلم پولیس کی کارروائیاں جاری، شراب اور اسلحہ برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی محمد ارشاد تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم ارسلان سکنہ جہلم جو اسلحہ کی نمائش کر رہا تھا کہ قبضہ سے پسٹل 30بور معہ 2ضرب روند اور 2عدد خول چلیدہ پسٹل 30بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ اے ایس آئی شاہد

امجد تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم عدنان رشید عرف چاند ولد عبدالرشید سکنہ پڑی درویزہ سوہاوہ سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں