محکمہ واٹر مینجمنٹ کی سکمیوں میں فراڈ کرنیوالا اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر)یاسر مطلوب کیانی سرکل آفیسر اینٹی کرپشن جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم نعیم اختر غوری کو گرفتار کر لیا ملزم مقدمہ نمبر 08/2000 میں محکمہ واٹر مینجمنٹ جہلم کی سکیموں میں لاکھوں روپے کا غبن کرنے پر20 سالہ پرانا اشتہاری تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لئے دانستہ

طور پر رو پوش ہو گیا تھا۔جبکہ محمد طفیل اسسٹنٹ سب انسپکٹراورطلعت محمودہیڈکانسٹیبل تھانہ صدر نے مقدمہ نمبر379مورخہ2018-11-01بجرم188ت پ تھانہ صدر میں مطلوب کیٹگری Bکامفرور اشتہاری محمد عدیل ولد وارث علی ساکن گجرانوالہ کو گرفتار کرکرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close