جہلم تھانہ سول لائن نے 24 گھنٹے میں مطلوب ملزم گرفتارکر لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری،اسسٹنٹ سب انسپکٹر ارشاد حسین تھانہ سول لائن نے مقدمہ نمبر 84 مورخہ 2020_03_11 بجرم 454/380 ت پ تھانہ سول لائن میں ملوث ملزم سلیمان مسیح ولد جنید مسیح

ساکن جہلم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا،جہلم پولیس تھانہ سول لائن نے ملزم سے نقد رقم 50.000 روپے، طلائی زیورات اور گھڑیاں کل مالیت ایک لاکھ روپے سے زائد کا مال بھی برآمد کر لیا۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close