راولپنڈی، پسند کی شادی جرم بن گئی۔۔۔ ائیرہوسٹس کیساتھ وہ ہو گیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،عدالت کا مجرم کیخلاف بڑا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر تین راولپنڈی کے جج عبدالرحیم نے تیزاب کیس میں وکلا کی بحث مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو سترہ مارچ کو سنائے جانے کا امکان ہے، راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کی پولیس نے عاطف مشتاق کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا ملزم پر الزام ہے کہ اس

نے پسند کی شادی کرنے والی ایئرہوسٹس پر تیزاب پھینکا تھا۔عدالت نے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج بارود کیس کے ملزم طلحہ افضل پر فرد جرم عائد کر کے آج شہادتیں طلب کرلیں جبکہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مذہبی منافرت کیس کے ملزم محمد فیاض کی ایک لاکھ روپے کے روپے کے مچکے پر عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close