جہلم، پتنگ فروشوں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، درجنوں گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن جاری، عاطف یونس سب انسپکٹر تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزمان 1۔ توصیف حسین شاہ ولد اشفاق حسین شاہ سکنہ نئی آبادی کھرالہ سے 15عدد پتنگیں۔عادل ندیم ولد ندیم احمد سکنہ ڈھوک برکت چٹی راجگان جہلم سے 10عدد پتنگیں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ محمد ارشاد ASIتھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزمان 1۔حسنات علی ولد ندیم خاور سکنہ محلہ کوچہ نواب دین مشین محلہ نمبر 3جہلم سے 10عدد پتنگیں 2۔فرحان صفدر ولد صابر عظیم سکنہ مشین محلہ نمبر 2جہلم سے 10عدد پتنگیں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ ساجد داؤد T/ASIچوکی انچارج کینٹ جہلم دوران گشت مزمان 1۔محمد وقاص ولد محمد ریاض سکنہ محلہ سلیمان پارس جہلم سے 10عدد پتنگیں 2۔الیاس احمد ولد اشفاق احمد سکنہ محلہ بابا مہندی شاہ سے 13عدد پتنگیں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔محمد معروف ASIتھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزمان 1۔عبدالرحمان ولد محمد رفیع سکنہ باغ محلہ جہلم سے 10عدد پتنگیں 2۔ جبران اقبال ولد محمد اقبال سکنہ مشین محلہ نمبر 2 جہلم سے 5عدد پتنگیں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ساجد محمود SIتھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزمان1۔محمد عثمان ولد تاج خان 2۔سلیمان ولد زاہد حسین سکنائے شاداب روڈ جہلم 3۔زاہد ولد زاہد نعیم سکنہ شمالی محلہ جہلم 4۔اسامہ اکبر ولد اکبر علی سکنہ دلہن بازار جہلم سے 4عدد پتنگیں اور 4عدد کیمیکل ڈوریں بر آمد کر کے ایگ ایگ مقدمات درج کر لیے ۔ مناظر حسین ASIتھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت مزمان 1۔حمزہ فاروق ولد محمد فاروق سکنہ شاداب روڈ 2۔احمد ولد محمد سعید سکنہ ڈھوک جمعہ سے 6عدد پتنگیں اور 2عدد ڈوریں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ارشاد حسین ASIتھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم محمد ابراہیم ولد محمد یونس سکنہ محلہ ٹوبہ جہلم سے 16عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔عمران حسین T/ASIانچارج چوکی کینٹ نے دوران گشت ملزم عثمان علی عرف چھوارا ولد ملک شفیق سکنہ مشین محلہ نمبر 1جہلم سے 1325گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔محمد طفیل ASIتھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزم محمد ندیم عرف دیما ڈش ولد محمد یوسف بٹ سکنہ عبداللہ گلی کولپور جہلم سے 1240گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close