جہلم، پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ عاطف یونس ٹی ایس آئی تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزمان 1۔ محمد علی ولد محمد اشرف سکنہ مشین محلہ نمبر 1جہلم سے 15عدد پتنگیں.2۔ عاصم خان ولد دلاور حسین سکنہ کولپور جہلم سے 10عدد

پتنگیں اور 3۔ محمد فیضان ولد صوفی ندیم سکنہ محلہ پرانہ جہلم سے 20عدد پتنگیں بر آمد کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ ۔ محمد ساجداے ایس آئی تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزمان 1۔جہانزیب خان ولد محمد نصیر خان 2۔ بلال ولد یاسین سکنائے محلہ سلیمان پارس جہلم سے 50عدد پتنگیں اور 2عدد کیمیکل ڈوریں بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ محمد ارشاد اے ایس آئی تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزمان 1۔ ملک عظیم ولد محمد افضل سکنہ کالا دیو جہلم سے 20عدد پتنگیں اور 2۔ محمد خوشنود ولد رحمت علی سکنہ بوڑا پنڈی تحصیل دینہ ضلع جہلم سے 10عدد پتنگیں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر کے۔۔ساجد محمود SIتھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزمان1۔ شعبان طارق ولد مرزا طارق محمود سکنہ شمالی محلہ کے قبضہ سے 1عدد پتنگ اور 1عدد کیمیکل ڈور اور 2۔ عمیر علی ولد علی محمد سکنہ مین بازار جہلم سے 15عدد پتنگیں اور 1عدد کیمیکل ڈور بر آمد کر کے ایگ ایگ مقدمات درج کر لیے۔۔ محمد معروف اے ایس آئی تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزمان 1۔ ذوالقرنین اعظم ولد محمد اعظم سکنہ محلہ نیماں آباد سرائے عالمیگر ضلع گجرات سے 15عد د پتنگیں،2۔ اسامہ فرحت ولد فرحت اقبال سکنہ چھی گجراں تحصیل دینہ سے 15عدد پتنگیں بر آمد کر لے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔ عمران حسین T/ASIانچارج پولیس چوکی کینٹ نے دوران گشت ملزم شہروز شبیر ولد شبیر حسین سکنہ مشین محلہ نمبر 2جہلم سے 100عدد پتنگیں اور 2عدد کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔محمد طفیل اے ایس آئی تھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزمان ثقلین مشتاق ولد مشتاق حسین سکنہ سکندر ٹاؤن جہلم سے 18عدد پتنگیں اور 1عد د کیمیکل ڈور اور 2۔ اسماعیل ولد عبد الہادی سکنہ نئی آبادی کھرالہ جہلم سے 14عدد پتنگیں اور 1عدد کیمیکل ڈور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ ۔ صداقت علی ٹی اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم ہمایوں ولدملک جمیل احمد سکنہ بورڈنگ محلہ سے 10عد د پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔عبدالرحمن ایس آئی انچارج پولیس چوکی دھریالہ جالپ نے دوران گشت ملزم امانت علی ولد خادم حسین سکنہ محلہ کھوٹھیاں اعظم پور سے120گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ محمد اشرف SI تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم نزاکت علی ولد غلام حسین سکنہ گوجر خان ضلع راولپنڈی سے10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں