آیت اللہ علی رضا أعرافی کو قائم مقام سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا

علی رضا اعرافی کو قیادت کونسل کا فقیہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عبوری قیادت کونسل عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دے گی۔

تین رکنی کونسل میں مسعود پزشکیان اور ایرانی چیف جسٹس بھی شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کونسل اس وقت تک سپریم لیڈر کے اختیارات سنبھالے گی جب تک مجلس خبرگان رہبری نیا سپریم لیڈر منتخب نہیں کر لیتی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close