بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع

خصوصی اسپتالوں کے نامور ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ شروع کر دیا۔

میڈیکل ٹیم پی ٹی قیادت کی نمائندگی کے لیے جیل میں ڈھائی گھنٹے تک موجود رہی، اور آنکھوں کا معائنہ کرنے والے آلات بھی ٹیم کے ساتھ تھے۔

جیل ذرائع کے مطابق حکومت کی دعوت اور طویل انتظار کے باوجود کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close