کاروباری طبقے کیلئے اہم خبر

کاروباری طبقے کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے کہ ٹیکس رجسٹریشن کی ایک دفتر سے دوسرے دفتر یا زون میں منتقلی کے لیے درخواست آن لائن پورٹل میں دینی ہو گی۔

روایتی طور پر کاغذی جمع ہونے والی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو گی۔ حدود تبدیلی کی اجازت چیف کمشنر ایف بی آر کی منظوری سے ہو سکے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close