فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے ایک اور اہم اعزاز ، کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا گیا

فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا

جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بدلتی عالمی سیاست میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کے لیے سب سے موثر اسٹریٹجک رہنما کے طور پر کردار ادا کیا، مڈل پاورز کے لیے کامیاب کثیر الجہتی حکمت عملی اپنائی اور واشنگٹن، بیجنگ، ریاض اور تہران کے ساتھ بیک وقت تعلقات میں پاکستان کی سفارتی پوزیشن مضبوط کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close