بانی پی ٹی آئی کی بہن کو اچھی خبر مل گئی

عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ہے۔

جیل انتظامیہ نے عظمٰی خان کو ملاقات کے حوالے سے مطلع کر دیا ہے، اور وہ ملاقات کے لیے چند دیر میں روانہ ہوں گی۔

سی پی او راولپنڈی نے داہگل ناکہ کا دورہ کر کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے، اور کسی ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ روڈ پر اضافی سیکورٹی تعینات کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close