ضمنی الیکشن؛ 6 پولنگ سٹیشنز کے نتائج آ گئے

قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج بھی سامنے آ رہے ہیں۔ ان انتخابات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 96 جڑانوالہ میں چھ پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال بدر چودھری 890 ووٹوں کے ساتھ آگے چل رہے ہیں، جبکہ نواب شیر وسیر 281 ووٹوں کے ساتھ ان سے پیچھے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close