پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل , کمی یا اضافہ ؟ جانئے

حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرتے ہوئے 284 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت موجودہ سطح پر برقرار رکھی گئی ہے، جو 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہے۔ یہ نئی قیمتیں اگلے پندرہ دنوں کے لیے نافذ رہیں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close