ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکہ

سبی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ریلوے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکا پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے فوراً بعد پیش آیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں نہ ٹرین کو کوئی نقصان پہنچا اور نہ ہی مسافر متاثر ہوئے۔ جعفر ایکسپریس کو سبی سے اپنے مقررہ وقت پر پشاور روانہ کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close