ہالی ووڈ کے معروف اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مائیکل میڈسن کیلیفورنیا میں اپنے گھر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔
مائیکل میڈسن کافنی کیرئیر 4 دہائیوں پر محیط ہے ،ان کاشمار ہالی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتاتھا.انہوں نے فلم ریزروائر ڈاگز، کِل بِل: والیوم 2 اور ونس اپون آ ٹائم ان ہالی وڈ میں یادگار کردار نبھائے تھے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں