پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے قصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ اور مریدکے میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا، لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔اس زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close