16 روز بعد پشاور سے جعفر ایکسپریس کوئٹہ روانہ

کوئٹہ (پی این آئی) جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہو گئی، ٹرین پشاور سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئی۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس میں 280 مسافر سوار ہیں۔یہ بات اہم ہے کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سے معطل تھی۔جعفر ایکسپریس کو ضلع کچھی کے علاقے میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close