کراچی: جیل میں موجود پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا آرٹیکل ایک بار پھر امریکی میگزین میں شائع ہوا ہے ۔
انہوں نے اپنے آرٹیکل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے لکھا کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات کی کوشش کی، لیکن اس کے بدلے مجھے نظر بندی کی پیشکش کی گئی، جو میں نے مسترد کر دی۔ انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے مستقبل کا انحصار جمہوریت کے تحفظ پر ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں