مولانا فضل الرحمان نے نیا محاذ کھول دیا

کراچی (پی این آئی) نجی ٹی وی جیو کے پروگرام’’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے نیا محاذ کھول دیا ہے ۔

حکومت مان گئی تھی کہ نئی قانون سازی کے ذریعے مدارس کو یہ اختیار دے گی کہ وزارت ِ تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کروانے یا نہ کروانے میں آزاد ہوں گے۔ صدر نے یہ بل واپس بھجوادیا اس پر مولانا نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی بھی دی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں