ٹرمپ نے عمران خان کی رہائی کی تاریخ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے قیاس آرئیاں ہو رہی ہیں کہ وہ دسمبریا جنوری میں رہا ہوجائیں گے، عمران خان کی رہائی کے حوالے سے صحافی رضوان رضی نے بھی بڑی خبر دے دی۔

صحافی رضوان رضی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لیڈروں  نےکہا ہے کہ امریکہ میں جو تبدیلیاں آئی ہیں ان کے نتیجے میں پاکستان میں بھی تبدیلی آئے گی، (یعنی) اُن کی پارٹی کے رہنما رہا ہوجائیں گے۔۔۔۔ ایک اور غیرسیاسی شخص جس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں اسکی ٹرمپ ملاقات ہوئی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے سے جس نے اُن کو کہا گیا کہ جنوری تک آپ انتظار کریں اور فارن آفس کی ٹیم  بنانے کے بعد جو بھی ہماری ایڈوئزری کمیٹی بنے گی اُس کے بعد ہم کچھ کرسکیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close