بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ، بڑی ہلاکتیں

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجگور میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close