نواز شریف پاکستان سے روانہ ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے دبئی کے لیے روانہ ہو گئے۔

صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف لندن اور امریکا بھی جائیں گے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لندن پہنچنے پر ن لیگ برطانیہ نے ان کے پُرجوش استقبال کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close