واشنگٹن میں فائرنگ، 5 ہلاک، 15 سالہ ملزم گرفتار

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیٹل میں ایک گھر میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والے افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے 15 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close