ریٹائرمنٹ سے قبل قاضی فائز عیسیٰ کا بڑا فیصلہ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے۔

جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرۂ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہو گیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے 3 سینئر ججز کے ناموں پر پارلیمانی کمیٹی آج غور کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close