کوئٹہ میں یونیورسٹی کے قریب دہماکہ

صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے تاحال کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔1

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close