پیٹرول پمپوں کی ہڑتال، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا نیا اعلان

کراچی(پی این آئی) پیٹرول پمپوں کی ہڑتال، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا نیا اعلان۔۔۔۔۔پٹرولیم پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معمول کے مطابق رہے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ چند عناصر نے ہڑتال کی کال دی، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا کوئی اعلان نہیں کیا، حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر بات چیت جاری ہے۔نعمان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی۔

  1. پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معمول کے مطابق رہے گی۔ان کا کہنا ہے کہ چند عناصر نے ہڑتال کی کال دی، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا کوئی اعلان نہیں کیا، حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر بات چیت جاری ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close