عمران خان کی رہائی، پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی

بھلوال (پی این آئی)بھلوال میں گاڑی پر فائرنگ….پنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقے سالم میں یونین کونسل کے سابق چیئرمین محمد سرفراز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق یو سی چیئرمین سرفراز جاں بحق جبکہ ان کے 3 ساتھی زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد سرفراز کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال سرگودھا منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔محمد سرفراز کے تینوں زخمی ساتھیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔بھلوال پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔۔۔۔

close