عمران خان کی رہائی، نئی ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی رہائی، نئی ڈیڈ لائن دے دی گئی…شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائے گا۔شیخ رشد نے مزید کہا کہ کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہوکے رہےگا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close