انا للہ و انا الیہ راجعون، ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا

تہران (پی این آئی) ایران کے صدر ریئسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔۔۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرچ ٹیمیں ایرانی صدر کے تباہ ہیلی کاپٹر کے ملبے تک پہنچ گئی ہیں۔۔۔ اس حوالے سے ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کا کہنا ہے کہ صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملا ہے۔۔۔۔ایران کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق ریسکیو ٹیمیں ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے تک پہنچ گئی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close