جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، فائز عیسیٰ کہاں گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، فائز عیسیٰ کہاں گئے؟جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئروکلاء نے شرکت کی۔واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج آذربائیجان جا رہے ہیں، جہاں وہ ای سی او ممالک کی چیف جسٹسز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close