عمران خان کو چھوڑ دیں، سفیر نے کس کو اور کیوں مشورہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی )عمران خان کو چھوڑ دیں، سفیر نے کس کو اور کیوں مشورہ دے دیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مغربی ملک کے سفیر نے انہیں بلا کر کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں کیونکہ تحریک انصاف ختم ہونے والی ہے۔شاندانہ گلزار نے پارٹی میں سینیئر رہنماؤں کو نظرانداز کیے جانے کا شکوہ بھی کیا۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو عمران خان کے لیے ایک ٹوئٹ نہیں کرتے، کبھی جلسے میں نہیں آئے، احتجاج نہیں کیا وہ بھی عہدوں پر آرہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close