پی ٹی آئی کی 14 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی 14 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان، کون کون شامل؟پاکستان تحریک انصاف نے 14 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان کردیا، کمیٹی پی ٹی آئی کور کمیٹی کے فیصلوں کو حتمی شکل دے گی۔اعلامیہ کے مطابق سیاسی کمیٹی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر قائم کی گئی ہے۔کمیٹی میں عمر ایوب خان، گوہر خان، سینیٹر شبلی فراز، علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، شیر افضل مروت اور شاہ فرمان شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ کمیٹی میں رؤف حسن، عون عباس بپی، حماد اظہر، عاطف خان، حافظ فرحت، میاں اسلم اور خالد خورشید شامل بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close