اسلام آباد(پی این آئی)دونوں کو بری کر دیا گیا۔۔۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز کو بری کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ احتساب عدالت نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنادیا گیا ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز کو بری کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔
احتساب عدالت نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنادیا گیا ہے۔دوران سماعت ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب اظہر مقبول نے دلائل میں کہا کہ اس کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ رکاوٹ نہیں، عدالت اس کیس کا فیصلہ کرسکتی ہے، حسن اور حسین نواز کے کیسز میں مرکزی ملزمان بری ہوچکے ہیں اور مریم نوازکی بریت کےخلاف ہم نے اپیل دائرنہیں کی تھی۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں